Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

ولی عہد اور عمران خان کی روایتی بگھی میں ایوان صدر آمد

     اسلام آباد ... سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان اور روایتی بگھی میں وزیر اعظم ہاﺅس سے ایوان صدر پہنچے۔دونوں رہنما پریزیڈینشل گارڈز کے حصار میں وزیراعظم ہاﺅس سے روانہ ہوئے۔ معزز مہمان کی بگھی کے ارد گرد مخصوص گھڑ سوار وں کے دستے کے چلنے سے خوبصورت منظر دیکھنے میں آیا۔سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم ایک ہی بگھی میں سوار تھے ، ایوان صدر پہنچنے پر صدر عارف علوی نے پرتپاک خیر مقدم کیا۔

 

شیئر: