Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

ولی عہد نے فرمان علی خان کے نام کلینک تعمیر کرنے کی ہدایت دیدی

اسلام آباد (واس) ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نےخیبر پختونخوا میں فرمان علی خان شہید کے نام پرکلینک تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کے دورے کے موقع پر ولی عہد نے کلینک تعمیر کرنے کا حکم جاری کرکےفرمان علی خان شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کی ہے۔

شیئر: