Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یمنی متاثرین میں 380 غذائی پیکٹ کی تقسیم

حجہ۔۔۔ کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد نے یمن کے شہر حجہ میں 380 غذائی پیکٹ تقسیم کئے۔ تقسیم ہونے والے امدادی سامان کا مجموعی وزن 28 ٹن سے زیادہ تھا۔ سنٹر کے اہلکاروں نے کہا ہے کہ حجہ کے بنی حسین ، سادہ اور الشفقہ کمشنریوں میں متاثرین کو امدادی سامان دیاگیا۔ سنٹر امدادی سامان کی تقسیم کا امکان جاری رکھے گا۔ 
 

شیئر: