Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

واشنگٹن ۔۔۔ سابق امریکی ایئر فورس کی اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے۔مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔امریکی حکام کے مطابق مونیکاوٹ نے امریکی انٹیلی جنس کوبری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
 

شیئر: