Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

سیاحوں کو تنگ کرنےوالے گرفتار

ریاض ۔۔ العلا میں بعض سیاحوں کو تنگ کرنے اور بدنظمی پیدا کرنے والے نوجوانوں کے ایک گروہ کو پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب کی ہدایت پر گرفتار کیا گیا۔
 

شیئر: