Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ایتھنز کیلئے السعودیہ کی براہ راست پروازیں

ریاض۔۔۔ سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ )5جون 2019ءکو یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے لئے براہ راست پروازیں شروع کریگی۔ پروگرام کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اتوار، پیر ، بدھ اور جمعہ کو ہفتہ میں 4پروازیں چلائی جائیں گی۔ ریاض سے روانگی کا وقت صبح 9بجکر 35منٹ ہوگا۔ پرواز 4گھنٹے کی ہوگی۔ اس سے سیاح ، معتمر اور تاجر حضرات فائدہ اٹھائیں گے۔

شیئر: