Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ولیعہد کے دورے سے سرمایہ کاری کے دروازے کھلیں گے، قریشی

اسلام آباد۔۔۔پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے سے سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان کے نئے دروازے کھل جائینگے۔دونوں ملکوں کے نوجوانوں کو اقتصادی اور سیاحتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے مواقع ملیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - - -اسلام آباد: پاک سعودی تعلقات پر کانفرنس ، سعودی ولی عہد کا خیرمقدم

شیئر: