Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

ریاض کے قیدیوں کی رہائی کا شاہی فرمان

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض ریجن میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی خوشی میں ریجن کے ایسے تمام نادار قیدیوں کی رہائی کا حکم دیدیا جو حقوق مقدمات میں قید و بند کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ان پر فوجداری کے مقدمات نہیں ۔ اس شاہی رعایت سے ایسے قیدی فیض یاب ہونگے جن پر 10لاکھ ریال سے زیادہ قرضے نہیں ہونگے اور باقاعدہ طور پر یہ ثابت ہوجائیگا کہ وہ صحیح معنوں میں دیوالیہ ہیں۔ ان پر قرضے سرکاری خزانے سے ادا کئے جائیں گے۔
 

شیئر: