Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

معتمرین میں کوئی بھی کرونا کا مریض نہیں

مکہ مکرمہ۔۔۔ یہاں محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وائل بن حمزہ نے بتایا ہے کہ عمرہ ادا کرنے والوں میں کوئی بھی کرونا کا مریض نہیں۔ بیرون مملکت سے عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے والے تما م معتمر کرونا کے وائرس سے پاک ہیں۔ انہوں نے المدینہ اخبار سے گفتگو میں کہا کہ مکہ مکرمہ کے حکام کرونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات کئے ہوئے ہیں۔ یہاں کے اسپتال اور ہیلتھ سینٹرز 24 گھنٹے زائرین کو صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔ 

شیئر: