Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

مدینہ منورہ سے غیر ملکی گھریلو معالج گرفتار

مدینہ منورہ ۔۔۔ یہاں پولیس نے وزارت صحت کے تعاون سے ایک غیر ملکی نام نہاد معالج کو گرفتار کرلیا۔” مرافق “کے طور پر قیام پذیر تھا۔ گھریلو مریضوں کے علاج کا دعویدار تھا۔ مدینہ شہرکے اطراف میں بھی سرگرم عمل تھا۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ غیر ملکی معالج کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔ 
 
 

شیئر: