Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایل این جی جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز

کراچی ...کراچی میں ایل این جی جہازوں کی آمد شروع ہو گئی ۔قطر سے آنیوا لے 2 ایل این جی جہاز پورٹ قاسم پرلنگرانداز ہوگئے ۔ وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہ علی زیدی نے ٹوئٹر پر بیان میںکہا کہ ایک دن میں ایل این جی کے2 جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگئے۔ جہازوں کی آمد کے باعث گیس کا بحران حل ہوگیا۔انہوں نے پورٹ قاسم کی ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا ’ویل ڈن ٹیم پورٹ قاسم‘۔

شیئر: