Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کرتباہ، 4 اہلکارہلاک

انقرہ۔۔۔تْرکی کے شہر استنبول کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا۔4 فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ شہر کے مشرقی علاقے جیکمیکوی میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔ٹی وی فوٹیج میں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر اور جائے وقوعہ سے اٹھتا دھواں دکھایا گیا ہے۔ گذشتہ برس نومبر میں ترکی کا ایک ہیلی کاپٹر استنبول کی ایک سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کیدوران کریش ہوگیا تھا جس میں 4 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

شیئر: