Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مکہ رائل اتھارٹی کی مجلس انتظامیہ کا اجلاس

مکہ مکرمہ ۔۔۔ سعودی ولی عہد ، نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ رائل کمیشن کی مجلس انتظامیہ کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے بنیادی ڈھانچے ، خدمات اور اسکیموں کو معیاری بنانے سے متعلق خادم حرمین شریفین کے وژن پر عمل درآمد کے طور طریقوں پر غوروخوض کیا گیا۔ مسجد الحرام کی توسیع کے تیسرے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔
 

شیئر: