Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مکہ مکرمہ: شام 6بجے تک گرد وغبار کا طوفان رہے گا

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں آج منگل کو شام 6بجے تک گرد وغبار کا طوفان شدید طوفان ہوگا جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ شہر کے علاوہ مدرکہ، رہاط، عشیرہ، السیل الکبیر، جموم، عسفان، خلیص، الکامل اور مستورہ میں بھی گرد آلود ہوائیں چلیں گی ۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔ 
 

شیئر: