Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

 الدرہ ۔۔۔ سعودی عرب کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں قائم الدرہ چوکی کے کسٹم افسران نے 115755 نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ گولیاں گاڑیوں کے خفیہ خانو ں میں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھیں۔ محکمہ کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل محمد قیسی نے بتایا کہ بعض گولیاں فیول ٹینک اور دیگر دروازوں میں چھپائی گئی تھیں۔ 
 
 

شیئر: