Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یمنی فوج کی گولہ باری

صنعاء ۔۔۔۔ یمن کی قومی فوج نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے عسکری کارواں پر نہم محاذ میں زبردست گولہ باری کردی۔ یمن کی وزارت دفاع کے ماتحت سبتمبر نیٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ حوثیوں کا عسکری کاررواں حریب کے علاقے سے نہم محاذ کی جانب جارہا تھا۔ گولہ باری سے حوثیوں کی متعد فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ ان پر سوار تمام افراد یا ہلاک یا زخمی ہوگئے۔
 
 

شیئر: