Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

26ہزار ٹن خوشبویات کی درآمد

القریات ۔۔۔ محکمہ کسٹم نے بتایا ہے کہ سعود ی عرب نے 2018ءکے دوران 26ہزار ٹن خوشبو یات درآمد کیں۔1,259239691 ریال خرچ ہوئے۔ سعودی عرب نے فرانس، اٹلی، امریکہ، امارات، برطانیہ ، پولینڈ اور جرمنی سے خوشبویات درآمد کیں۔
 
 

شیئر: