Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

معصوم بچی نے اپنی کامیابی عمران خان کے نام کردی

اسلام آباد:  معصوم بچی نے بین الاقوامی مقابلے میں اپنی کامیابی وزیر اعظم عمران خان کے نام کردی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی 8 سالہ عائشہ نے متحدہ عرب امارات میں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرکے اس اعزاز کو وزیرا عظم عمران خان کے نام کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈو عالمی چیمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے مطابق عائشہ ایاز کی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔
مزید پڑھیں:- - - -’’روپے کی قدر میں کمی کا فائدہ 5 ماہ بعد نظر آئے گا‘ ‘

شیئر: