Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

العلاءکا پہلا مرحلہ 2022 میں مکمل ہوگا، محمد بن سلمان

العلاء ۔۔۔ سعودی ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع و سربراہ العلاءرائل کمیشن شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ العلاءوژن کا افتتاح شروعات ہے۔ اسکا پہلا مرحلہ 2022ءمیں مکمل ہوگا۔ ایک ٹی وی چینل کی اناﺅنسر نے ولی عہد سے سوال کیا کہ العلاءمیں آج ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں آپ کے خیال میں وہ کیا ہے؟ ولی عہد نے اس کے جواب میں کہا کہ ہم تیسری سعودی ریاست کا ایکسٹینشن ہیں۔
 

شیئر: