Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شاہ سلمان سے سفراءکی ملاقات

 ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اتوار کو ریاض کے قصر یمامہ میں سوئٹزز لینڈ، جرمنی، سینیگال، ویتنام ، برازیل، گھانا، ایتھوپیا، مالی، جبوتی، زیمبیا ، جاپان اور متحدہ عرب امارات میں تعینات کئے جانے والے سعودی سفراءسے حلف وفاداری لے کر ہدایات دے رہے ہیں ۔
 

شیئر: