Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

حشیش کے 55 اسمگلر گرفتار

ریاض...  سرحدی محافظوں کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 1202 کلوگرام حشیش اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔ 55 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ان میں 40 ایتھوپین، 10 یمنی، 2 پاکستانی، 2 صومالی اور ایک سعودی شامل تھے۔ 

شیئر: