Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

گورنر سندھ سے انجینئر محمد زبیر خان کی ملاقات

ابو روہان ۔ دبئی
 
پختون ویلفیئر آرگنائز یشن متحدہ عرب امارات کے صدر انجینئر محمد زبیر خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی ۔اس موقع پر صدر پختون ویلفیئر انجینئر محمد زبیر خان نے گورنر سند کو اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیااور اس امر کا اظہار کیا کہ اوور سیز پاکستانی اپنے خون پسینے کی کمائی سے ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے عملی کردار ادا کر رہے ہیں ۔اگر انہیں حکومت کی جانب سے سہولیات میسر کی جائیں تو وہ اور مزید بہتر طریقے سے ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔ 
 

شیئر: