Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عمران خان سے آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات

دبئی... وزیراعظم عمران خان سے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پرآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹائن لاگارڈ نے ملاقات کی۔ آئی ایم ایف کی سربراہ نے وزیراعظم سے ملاقات کو اچھی اور مفید قرار دیا اور کہا کہ ملاقات میں آئی ایم ایف کے امدادی پیکج کے تناظر میں حالیہ اقتصادی پیش رفت اور امکا نات پر بات چیت ہوئی ہے ۔انہوں نے وزیراعظم عمران پر زور دیا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعاون کے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان فیصلہ کن پالیسیوں اور اقتصادی اصلاحات کیلئے مضبوط پیکج سے اپنی معیشت کو بحال کرسکتا ہے۔ 

شیئر: