Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

”تبلیغی جماعت الاخوان سے کم خطرناک نہیں“

جدہ ۔۔۔ مشیر وزیر اسلامی امور ڈاکٹر محمد احمد الفیفی نے خبردار کیا ہے کہ تبلیغی جماعت، الاخوان سے کم خطرناک نہیں۔ انہوں نے عکاظ اخبار سے گفتگو میں توجہ دلائی کہ دہشتگرد تحریکوں کے کئی لیڈر تبلیغی جماعت کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تبلیغی جماعت کے ممبران اپنے میزبان ملک کے وفادار نہیں ہوتے بلکہ اپنے رہنماﺅں کے اشاروں پر کام کرتے ہیں۔ یہ ایک طرح سے ریاست کے اندر ریاست قائم کئے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: