Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

رنیہ اسپتال میں بجلی نہ پانی

رنیہ ۔۔۔ رنیہ اسپتال کی او پی ڈی والی بلڈنگ میں 6گھنٹے سے زیادہ وقت سے نہ بجلی ہے اور نہ ہی پانی۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ بجلی اور پانی کی سہولت کی بحالی ممکن نظر نہ آنے پر بعض مریض اپنی ذمہ داری پر اسپتال کو خیر باد کہہ گئے جبکہ دیگر مریضوں کو وہاں سے 300کلو میٹر دور دیگر اسپتالوں میں منتقل کرنا پڑا۔
 

شیئر: