Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 04 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   04, 2025
جمعرات ، 04 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   04, 2025

مراکش نے اپنے سفیر واپس نہیں بلائے

رباط۔۔ مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات سے مراکشی سفیر واپس بلانے کی خبر بے بنیاد ہے۔ مراکش نے ایسا کوئی اقدام نہیں کیا۔ کسی بھی مراکشی عہدیدار کی طرف سے اس طرح کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری خبروں کے ذرائع معروف ہیں۔ عوام ان ذرائع سے معلومات حاصل کریں، افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ 
 

شیئر: