Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

طالبات نے استانیوں کو رلا دیا

مدینہ منورہ ۔۔۔ یہاں مڈل اسکول کی طالبات نے اپنی 2استانیوں کو ڈرا کر چیخنے چلانے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بعض طالبات نے بورڈ پر تحریریں مٹانے میں ا ستعمال ہونے والے ڈسٹر میں بھنورے چھپا دیئے تھے۔ استانیوں نے بغیر دیکھے ڈسٹر استعمال کیلئے اٹھائے تو ان سے بھنورے نکل آئے جنہیں دیکھ کر ڈر کے مارے انکی چیخیں نکل گئیں۔ کلاس روم میں بیٹھی طالبات یہ منظر دیکھ کر ہنسنے لگیں۔ پرنسپل نے متعلقہ طالبات کے خلاف ایکشن لے لیا۔

شیئر: