Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کرنٹ لگنے سے 70سالہ کی موت

جدہ ۔۔۔ محکمہ شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں ایک 70سالہ سعودی بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ وہ اپنے گھر کی چھت پر وائرنگ کررہا تھا۔ شہری دفاع نے مقامی شہریوں اورمقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی کہ وہ بجلی کے کام میں دخل نہ دیں۔ احتیاط برتیں۔ ان دنوں موسمی حالات اچھے نہیں۔ معمولی سی غفلت سے مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔

شیئر: