Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی ،کویت جاتے ہوئے جاں بحق

کویت ۔۔۔ کویت جاتے ہوئے الجھراءرو ڈ پر ایک سعودی شہری ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ وزارت داخلہ نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی شہری کا ہمراہی زخمی ہوگیا ہے۔ اسکا علاج کیا جارہا ہے۔

شیئر: