Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نوجوان کو پتھر سے کچل کر ہلاک کردیا

کانپور۔۔۔۔  کانپور کے قریب بٹھور تھانہ علاقے کے مندھانا میں بی پی ایم جی انٹر کالج گراﺅنڈ کے قریب بابا باغیچہ  سے نوجوان کی لاش ملی ہے اسکا چہرہ پتھر سے بری طرح کچلا گیا تھا۔ اس کے ہاتھ میں شیو موہن نام کدا ہوا ہے۔ جس پتھر سے سر کچلا گیا  ہے وہ بھی سر کے قریب پڑا ہوا تھا۔ وہیں قریب میں بیڑی اور گانجہ بھی ملا ہے۔ فارنسک ٹیم اور ڈاگ اسکواڈ  ٹیم نے ثبوت جمع کرلئے ۔ آس پاس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی جارہی ہیں۔
 

شیئر: