Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اترکھنڈ میں زہریلی شراب سے 14ہلاکتیں

نئی دہلی ۔۔۔۔ اترا کھنڈ میں بھی زہریلی شراب پینے سے14 افراد ہلاک ہوئے ۔ اترا کھنڈ کے ہری دوار اور رڑکی اضلاع اموار ہوئی ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق ان لوگوں نے غیر قانونی طور پر کشید کی گئی شراب پی تھی۔جس کے بعد ان سب کی حالت غیر ہونے لگی اور انہیں اسپتال پہنچایا گیا ۔واضح رہے کہ اتر پردیش میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد28ہوچکی ہے۔
 
 

شیئر: