Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

مدینہ منورہ میں بارش اور ژالہ باری

مدینہ منورہ ۔۔۔ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں جمعہ کو بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ صبح سویرے سے مدینہ منورہ اسکی کمشنریوں میں کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی اور کہیں موسلا دھار بارش کاسلسلہ دیکھنے میں آیا۔ ژالہ باری بھی ہوئی۔
 

شیئر: