Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

علیم خان کی وزارت بشارت راجہ کے حوالے

  لاہور...تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی آف شور کمپنیوں کے معاملے میں گرفتاری اور مستعفی ہونے پرصوبائی وزارت بلدیات کا قلم دان وزیر قانون بشارت راجہ کو سونپ دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی بشارت راجہ کو بلدیات کی اضافی ذمہ داری د ی گئی ہے۔ ساتھ ہی وہ وزیر قانون بھی رہیں گے۔ وزارت بلدیات کیلئے سبطین خان، محمودالرشید اور دیگر بھی امیدوار تھے۔

شیئر: