Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نیب نے سابق وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ... نیب نے سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور بطور وفاقی وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق کامران مائیکل میں من پسند افراد کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے پلاٹ الاٹ کئے۔ کامران مائیکل کو ہفتے کو کراچی کی احتساب عدالت میں ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ نیب نے کامران مائیکل کے خلاف تحقیقات شروع کی تھی۔ شواہد ملنے پر سابق وفاقی وزیر کو حراست میں لیا گیا۔

شیئر: