Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 11 طالبان ہلاک

کابل ۔۔۔ افغانستان میں سیکیورٹی  فورسز کی کارروائی کے دوران 11 طالبان ہلاک جبکہ  4  زخمی  ہو گئے ۔ افغان اسپیشل فورسز نے صوبے ننگر ہار کے ضلع خوگیانی میں آپریشن کیا۔ خوگیانی میںکارروائی کے دوران منشیات اور ہیروئن کی لیباریٹریاں بھی تباہ کر دی گئیں۔

شیئر: