Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

اعضاء کے عطیے کی خلاف ورزی پرایک ملین ریال جرمانہ

ریاض۔۔۔سعودی عرب میں اعضاء کے عطیے کا قانون جاری کردیا گیا۔ خلاف ورزی پر 10لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا۔پبلک پراسیکیوشن ، فوجداری عدالت کے سامنے خلاف ورزیوں کے دعوؤں کی تحقیقات کریگی اور فرد جرم پیش کریگی۔
مزید پڑھیں:- - - - -بجلی و پانی کمپنیوں سے فیس کا مطالبہ

شیئر: