Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وزیر اعظم سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

   اسلام آباد... امریکن بزنس کونسل نے حکومتی پالیسی پر مکمل اعتماد کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایز آف ٹریول ٹو پاکستان اور ایز آف ڈوئنگ بزنس کے ضمن میں حکومتی اقدامات مثالی ہیں۔ جمعرات کو وزیر اعظم سے امریکن بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔امریکن بزنس کونسل پاکستان میں 65 امریکی کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔یہ امریکی کمپنیاں معیشت کے ہر شعبے میں موجود ہیں ۔ اس موقع پر وفد کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

شیئر: