Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مدینہ منورہ میں ہفتہ تک بارش کا امکان

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں آج سے ہفتہ تک موسم غیر یقینی رہے گا۔بارش کے علاوہ تیز ہوائیں چلیں گی ۔ گرد وغبار کے طوفان کا بھی امکان ہے۔ یہ کیفیت مدینہ منورہ شہر کے علاوہ العلا، ینبع، مہد الذہب، الحناکیہ، الرایس ، بدر، العیص اور قرب وجوار کے دیگر علاقوں میں بھی رہے گی۔
 

شیئر: