Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 12 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   12, 2026
پیر ، 12 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   12, 2026

نادر کتابو ں کی لائبریری میں آتشزدگی

صنعاء ۔۔۔۔صنعاءکے بنی بھلول ضلع میں قلمی نسخوں اور نادر کتابوں سے مالا مال لائبریری کو ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے آگ لگا دی۔ سوشل میڈیا پر اس منظر کے وڈیو کلپ وائرل ہوگئے ہیں۔

شیئر: