Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

حمزہ شہباز بیٹی کے باپ بن گئے

 لاہور...مسلم  لیگ  (ن ) کے مرکز ی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بیٹی کے باپ بن گئے ۔ حمزہ شہباز کے ہاں بیٹی کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے ۔حمزہ شہباز کی یہ پہلی اولاد ہے  حمزہ شہباز ای سی ایل میں نام نکالے جانے کے بعد 2 دن قبل ہی لندن روانہ ہونے تھے۔

شیئر: