Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ویوو وی 15 پرو اسمارٹ فون کی تفصیلات لیک‎

ویوو کمپنی کے اسمارٹ فون وی 15 پرو کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ پہلا اسمارٹ فون ہو گا جس میں اسنیپ ڈریگن 675 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون میں امولڈ ڈسپلے دیا جائے گا اور انڈر ڈسپلے فنگرپرنٹ ٹیکنالوجی کو بھی فون کا حصہ بنایا جائے گا۔ فون کو 4 جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی اسٹوریج کے آپشن میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اسمارٹ فون کی پشت پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا جس میں 48 میگا پکسل کا پرائمری سنسر شامل ہو گا۔ فون کو 20 فروری کو لانچ کیا جائے گا اور اس کی ممکنہ قیمت 350 ڈالر تک ہو گی۔
 

شیئر: