Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

طائف: موبائل بیٹری سے فلیٹ کو نقصان

طائف ۔۔ طائف کے الفیصلیہ محلے کے ایک فلیٹ میں چارجنگ کے دوران موبائل کی بیٹری پھٹ جانے پر گھر میں آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھادی ۔
 

شیئر: