Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شقراء : سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا

شقراء: شقراء کمشنری میں ایک سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا۔ واقعہ ایک سیکیورٹی ادارے کے احاطے میں ہوا تاہم اس کے اسباب معلوم نہ ہوسکے۔ متعلقہ اداروں کی طرف سے واقعہ کی تفتیش جاری ہے جبکہ قتل میں ملوث اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات جاری ہوں گی۔
 

شیئر: