Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نواز شریف جیل واپس جانا چاہتے ہیں،مریم

لاہور... سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سروسز اسپتال میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کی ۔ انہوں نے والد کی خیریت دریافت کی ۔ مریم نواز دوپہر کا کھانا لے کر اسپتال پہنچیں۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف واپس جیل جانا چاہتے ہیں۔ ان کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ حتمی فیصلہ میڈیکل بورڈ ہی کرے گا۔ 

شیئر: