Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی سفیر کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ سعودی وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم العساف سے ریاض میں برطانوی سفیر سائمن کولنز نے ملاقات کی۔ انہوں نے برطانیہ اور سعودی عرب کے تعلقات اور انکے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری خارجہ برائے سیاسی و اقتصادی امور ڈاکٹر عادل مرداد بھی موجود تھے۔ 
 
 

شیئر: