Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

پر عزم کشمیری عوام کامیاب ہوگی ، آصف غفور

اسلام آباد ۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پر عزم کشمیری عوام کامیاب ہوگی۔ کشمیر ی 1948ءسے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے۔ ہندوستانی فوجی ظلم کشمیریوں کو نہیں دبا سکتا۔

شیئر: