Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پاکستان قونصلیٹ کا ہنگامی آوٹ پاس کا شعبہ 5 فروری کوکھلا رہے گا

جدہ ( ارسلان ہاشمی ) پاکستان قونصلیٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے 5 فروری کو قونصلیٹ میں ہنگامی پاسپورٹ کا سیکشن کھلا رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قونصلیٹ میں جزوی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تاہم وہ افراد جنہیں ہنگامی بنیادوں پر سفری دستاویزدرکار ہوتی ہے ان کے لئے آوٹ پاس کا خصوصی شعبہ کھلا رہے گا جہاں حسب معمول کام ہوگا ۔ 
 
 

شیئر: