Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

ریاض میں شادی کی پُروقار تقریب

    ریاض میں مقیم ہر دلعزیز نوجوان اور تفریحی ایونٹس کے کمپیئر آر جے فواد کی شادی کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب اور کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔ آر جے فواد کی شادی کمیونٹی کے ایک اور ہر دلعزیز نوجوان شخصیت راحیل قاضی کی ہمشیرہ ماہ نورسے ہوئی۔تقریب میں شریک دوست و احباب اور عزیزواقارب نے دولہا دلہن کو مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں:- - - - -جدہ : پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں ’’ماڈل یونائیٹڈ نیشنز کانفرنس‘‘

شیئر: