Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

عمانی اماراتی فوجی مشقیں

ابوظبی۔۔۔ سلطنت عمان اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔ ان کا سلسلہ 14 فروری 2019ءتک جاری رہے گا۔ ان سے مشترکہ فوجی کارروائی میں شرکت کے موقع پر فریقین کی کارکردگی اور حربی صلاحیت بہتر ہوگی۔ 

شیئر: