Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

باز میلہ گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

ریاض۔۔۔ کنگ عبدالعزیز عالمی باز میلہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ یہ دنیا بھر میں بازوں کا واحد میلہ ہے جس میں غیر معمولی تعداد میں باز لائے گئے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی نمائندہ شیداء کنگ عبدالعزیز عالمی باز میلے کو دنیا بھر میں بازوں کا سب سے بڑا میلہ ہونے کا سرٹیفکیٹ پیش کیا۔

شیئر: